بے روزگار نوجوانوں کے لئے خوش خبری
پاک فوج کے ادارے MES
میں کم پڑھے لکھے نوجوانوں کے لئے 1300 آسامیوں کا اعلان
ڈرائیور 143 آسامیاں
تعلیم مڈل پاس
ڈرائیونگ لائسنس ہولڈر
ایل ڈی سی 294 آسامیاں
تعلیم میٹرک
کمپیوٹر نالج
یو ڈی سی 91 آسامیاں
تعلیم انٹر
کمپیوٹر نالج
سب انجنئیر الیکٹریکل اینڈ مکینیکل 97 آسامیاں
3 سالہ ڈپلومہ
سب انجنئیر بلڈنگ اینڈ روڈ 218 آسامیاں
3 سالہ ڈپلومہ سول
سٹور مین 49 آسامیاں
تعلیم میٹرک
کمپیوٹر نالج
نائب قاصد 113 آسامیاں
پرائمری پاس
چوکیدار 72 آسامیاں
پرائمری پاس
اور دیگر بہت سی آسامیاں
آخری تاریخ 10 ستمبر 2019
آن لائن اپلائ کرنا ہے – مزید تفصیلات کے لیے www.mes.gov.pk
اپنے اردگرد دوست احباب کو بتائیں شاید آپ کی وجہ سے کسی کا بھلا ہو جائے –
HOW TO APPLY






Sharing
Very well written post. It will be valuable to anybody who usess it, as well as me. Keep doing what you are doing – i will definitely read more posts.
Thanks